پاکستان میں ہربل ہیئر شیمپو
آرگینک کیئر ہربل ہیئر شیمپو 13 جڑی بوٹیوں — آملہ، نیم، گڑہل، میتھی دانہ، کڑی پتہ، ریٹھا، سیکاکائی، ایلو ویرا، روزمیری، مہندی کے پتے، پیاز، اشوگندھا اور تلسی — اور 10 خالص تیلوں سے بنا ہے۔ یہ مٹی اور بالوں کا تیل صاف کرتا ہے، 60، 120 اور 180 ملی لیٹر میں۔